Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پراپرٹی ویلیو ٹیکس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے

پراپرٹی ویلیو ٹیکس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے

پراپرٹی ویلیو ٹیکس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے

ا اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پراپرٹی ویلیو ٹیکس کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے چیف کمشنر,ڈی سی اسلام آباد اور دیگر کو نوٹس جاری اعظم خان، خالد عباسی،

ملک جبران ،عبدالوکیل خان ، سالد ریاض اور ساجد شاہ نے ریٹ پٹیشن دائر کی تھی جس کی سماعت آج مورخہ 15-04-2020کو جسٹس لبنہ سلیم پرویز اسلام آباد ہائیکورٹ کے پاس سماعت ہوئی۔

جس میں ایڈووکیٹ ذوالفقار عباسی اور ایڈووکیٹ عمر عباسی نے اپنے دلائل پیش کیے جس پر جسٹس لبنی سلیم پرویز نے چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور دیگرکو نوٹس جاری کر دئیے۔




Exit mobile version