76

وزیر اعظم کی ہدایت آج 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کردیا،

وزیر اعظم کی ہدایت آج 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کردیا،

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہنمائی میں آج 237 افغان تبلیغی عمائدین کو افغانستان روانہ کردیا،شہریار آفریدی جیسے ہی انکے کرونا ٹیسٹ نیگٹو آئے باقی 167 تبلیغی عمائدین بھی گھروں کو واپس جائیں گے. ملک اور غیر ممالک میں پھنسے تبلیغی، زائرین کو جلد واپس لائیں گے، شہریار آفریدی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں