ٹی ایم او مانسہرہ کی طرف سے غیر قانونی طور پر 33 دوکانوں کی بند کمرے میں بیٹھ کر کی جانے والی نیلامی کو بے نقاب
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)ٹی ایم او مانسہرہ کی طرف سے غیر قانونی طور پر 33 دوکانوں کی بند کمرے میں بیٹھ کر کی جانے والی نیلامی کو بے نقاب کرنے کے بعد ڈپٹی کمشنر مانسہرہ اور اسی ٹی ایم او
مانسہرہ سے کینسل کروا دی اس موقع پر سردار شہزاد حیدر ینگ ٹریڈز گروپ کے سردار سفیر احمد ۔سعید خان تنولی ۔فیضان۔سردار محبوب شیخ کامران ۔ مانسہرہ مرکزی عبوری قابینہ کے صدر بشیر احمد مرکزی جنرل سیکرٹری خالد خان سواتی اور مرکزی چہرمین الیکشن کمیشن اور دیگر موجود تھے