84

فلاحی تنظیم کے زیر انتظام راشن تقسیم

فلاحی تنظیم کے زیر انتظام راشن تقسیم

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )فلاحی تنظیم کے زیر انتظام راشن تقسیم پر ایس ڈی پی او رمنا رانا

وہاب ذاتی طور پر سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی کررہے ہیں فلاحی سرگرمیوں کے انعقاد کے ساتھ سوشل ڈیسٹنس(معاشرتی فاصلہ) کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں