Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سےملاقات

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سےملاقات

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سےملاقات

کراچی(نمائندہ خصوصی)‏امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی زیرقیادت وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سےملاقات کی

لاک ڈاؤن سےصورتحال، متاثرہ افراد، نکالےگئے ملازمین، مساجد، حکومتی ریلیف اقدامات سمیت شہریوں کےمسائل پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

وفد نے وزیراعلیٰ سندھ کےبہنوئی کےانتقال پر اظہارتعزیت کیا




Exit mobile version