85

‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

پنجاب(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعلیٰ نے ریلیف دینے کیلئے مستحق خاندانوں کو براہ راست مالی امداد دینے کی اصولی منظوری دے دی

اجلاس میں رمضان پیکیج کے تحت عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا‏وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے موثر اقدامات کی ہدایت مستحق خاندانوں کو رمضان پیکیج کے تحت مالی امداد دی جائے گی

اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں ناجائزاضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا کورونا وباء کے پیش نظر پنجاب بھر میں رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی رمضان پیکیج کے تحت مالی امداد کا طریقہ کار اور دیگر امور جلد طے کرنے کی ہدایت




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں