164

سوشل میڈیا پر ننگی فحاشی کی یلغار کوئی پوچھ گچھ نہیں حکومت سخت نوٹس لے۔

سوشل میڈیا پر ننگی فحاشی کی یلغار کوئی پوچھ گچھ نہیں حکومت سخت نوٹس لے۔

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )سوشل میڈیا پر ننگی فحاشی کی یلغار کوئی پوچھ گچھ نہیں آپ فیس بک کھولیں اور ہر قسم کی سیکسی ویڈیوز دیکھیں ۔ آزادانہ فحاشی کا بہتا سمندر نوجوانوں کو لے ڈوب رہا ہے

فحشہ اور کنجری ٹائپ لڑکیاں اور عورتیں کپڑے اتار کر نوجوانوں کو دعوت گناہ دیتی ہیں انہیں کہتی ہیں ہماری پیچر شئر کرو اور ہمارا موبائل نمبر حاصل کرو اور ہم سے رابطہ کرو ہم آپکوہر چیز دیں گی جو چاہو گے ۔

اس طرح مختلف قسم کی ویڈیوز جس میں مختلف سٹائل کی چلتی پھرتی تصویریں ملیں گی اس طرح فحاشی کی یلغار پڑھی لکھی لڑکیوں اور لڑکوں کو تربیتی پروگرام پیش کررہے ہیں۔حکومت سخت نوٹس لے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں