91

ترنول میں تھیلییسمیا کے مریض بچوں کے لئے لگایا گیا بلڈ کیمپ کامیاب رہا.فرخندہ کوکب

ترنول میں تھیلییسمیا کے مریض بچوں کے لئے لگایا گیا بلڈ کیمپ کامیاب رہا.فرخندہ کوکب

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول میں تھیلییسمیا کے مریض بچوں کے لئے لگایا گیا بلڈ کیمپ کامیاب رہا.فرخندہ کوکب تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کیلئے ریڈ کریسنٹ کے تحت ترنول میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا.جس میں80کے قریب نوجوانوں نے خون کاعطیہ کیا.

خصوصی تعاون پروفاقی وزیر اسد عمر کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ملک ساجد اور راجہ غلام مصطفے ممبر زکوہ کمیٹی این اے 47 سابق صدر ترنول پریس کلب اظہر حسین قاضی و دیگر کے مشکور ہیں

فرخندہ کوکب چیئرپرسن نوال ویلفیئر ٹرسٹ ممبر چائلڈ پروٹیکشن فرخندہ کوکب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ تھیلیسیمیا کے مرض بچوں کی زندگیاں بچانے کے لئے خون کا ایک ایک قطرہ قیمتی ہے. خون کا عطیہ دینے پر ترنول کے نوجوانوں کے انتہائی مشکور ہیں.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں