Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں جاری پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کی بھی امدادی کاروائیوں میں بھرپور شرکت

راولپنڈی ( نوید ملک سٹی رپورٹر))پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، مختلف علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل مکمن بنائی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں مختلف ساحلی اور ملحقہ علاقوں کے ضرورتمند خاندانوں کو گھر گھر راشن پہنچایا گیا۔ علاوہ ازیں پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی ضروریاتِ زندگی اور راشن کی تقسیم۔ مختلف ہسپتالوں کو کورونا سے بچاؤ کی میڈیکل کٹس اور حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔

دیگر امدادی کاروائیوں کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ کی بزریعہ جہاز کراچی بندرگاہ سے گوادر پورٹ امدادی سامان کی ترسیل اور تقسیم میں معاونت کی۔ پاکستان نیوی ویمن ایسوسی ایشن کی بھی امدادی کاروائیوں میں بھرپور شرکت اور مری کے مضافات میں راشن تقسیم کیا

Exit mobile version