Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اسلام آباد کے شہری مساجد و امام بارگاہوں میں نماز تراویح کی ادائیگی کے لئے متفقہ اعلامیہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، علی نواز اعوان

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امورعلی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے شہری صدر مملکت کی طرف سے علماء کرام کیساتھ مشاورت کے بعد مساجد و امام بارگاہوں میں نماز تراویح کی ادائیگی کے لئے متفقہ اعلامیہ پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امورعلی نواز اعوان نے کہا کہ میں اسلام آباد کے شہریوں اور علماء کرام سے گزارش کروں گا کہ ان ہدایات پرعمل درامدکو یقینی بنا کر خود کو اور اپنے مسلمان بھائیوں کو کورونا جیسے موذی وبا سے محفوظ رکھیں

Exit mobile version