Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانیوال میں شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے پر بسم اللہ فیملی مارٹ کو 10 ہزار روپے جرمانہ

خانیوال میں شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے پر بسم اللہ فیملی مارٹ کو 10 ہزار روپے جرمانہ

خانیوال میں شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے  پر بسم اللہ فیملی مارٹ کو 10 ہزار روپے جرمانہ

خانیوال(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) شہریوں سے زائد قیمت وصول کرنے پر بسم اللہ فیملی مارٹ کو 10 ہزار روپے جرمانہ ،،ایک شہری نے نیسلے برانڈ کی پیک پر 1150 قیمت پرنٹ ہونے کے
باوجود 1280 روپے وصول کرنے کی شکایت کی جس پر ضلعی انتظامیہ کے آفیسر ڈی او انڈسٹری نے فوری ایکشن لیتے ہوئے موقع پر پہنچے اور کاروائی کی




Exit mobile version