66

صوبائی ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف جہانیاں چوہدری خالد جاوید آرائیں،اسسٹنٹ کمشنر بابر سلیمان چیمہ کا سنٹر خریداری گندم ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ

صوبائی ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف جہانیاں چوہدری خالد جاوید آرائیں،اسسٹنٹ کمشنر بابر سلیمان چیمہ کا سنٹر خریداری گندم ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ

خانیوال/جہانیاں(سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوبائی ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف جہانیاں چوہدری خالد جاوید آرائیں،اسسٹنٹ کمشنر بابر سلیمان چیمہ کا سنٹر خریداری گندم ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ،انتظامات کا جائزہ لیا
صوبائی ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف چوہدری خالد جاوید آرائیں، اسسٹنٹ کمشنر بابر سلیمان چیمہ نے گندم خریداری مراکز ٹھٹھہ صادق آباد کے انتظامات کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا،

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان چیمہ نے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اس موقع پر فوڈ گرین انسپکٹر ملک قاسم آرائیں اور سپروائزر اقبال قریشی،مہر ارشد حسین اور دیگر ہمراہ موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں