114

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق ولایت کا فاطمہ جناح یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سینٹر کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق ولایت کا فاطمہ جناح یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سینٹر کا دورہ

راولپنڈی( نوید ملک سٹی رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی طارق ولایت کا فاطمہ جناح یونیورسٹی میں قائم قرنطینہ سینٹر کا دورہ، ایس ایس پی نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر متعینہ افسران و جوانوں کو بریف کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں