58

تھانہ کچا کھوہ کی بڑی کاروائی گن پوائنٹ پر لوگوں سے نقدی او رموبائل فون چھیننے والے گینگ کے دوملزمان گرفتار

تھانہ کچا کھوہ کی بڑی کاروائی گن پوائنٹ پر لوگوں سے نقدی او رموبائل فون چھیننے والے گینگ کے دوملزمان گرفتار

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) گن پوائنٹ پر لوگوں سے نقدی او رموبائل فون چھیننے والے گینگ کے دوملزمان گرفتار ملزمان سے نقدی‘موبائل فون او روارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

ملزمان شہریوں سے اسلحہ کے زورپر موبائل فون او رنقدی چھین کر فرار ہوجاتے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ کچا کھوہ عدنا ن خورشیدنے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان نذرعباس ولد غلام عباس‘

اویس ولد غلام مصطفی اقوام پنوار راجپوت سکنائے 19/9Rکچاکھوہ گرفتارکیا۔ملزمان کے انکشاف پر 392ت پ کی دووارداتیں ٹریس کرلی گئیں۔ ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس سے مزید انکشافات متوقع ہیں۔ سماج دشمن عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹاجائیگا۔ڈی پی او محمد علی وسیم




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں