Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلع رحیم یارخان کے نواحی علاقہ ررفیق آباد میں ظلم وستم اور سنگدلی کاالمناک واقعہ

ضلع رحیم یارخان کے نواحی علاقہ ررفیق آباد میں ظلم وستم اور سنگدلی کاالمناک واقعہ

ضلع رحیم یارخان کے نواحی علاقہ ررفیق آباد میں ظلم وستم اور سنگدلی کاالمناک واقعہ

بہاول پور (ایم اقبال انجم نمائندہ خصوصی)ضلع رحیم یارخان کے نواحی علاقہ ررفیق آباد مین ظلم وستم اور سنگدلی کاالمناک واقعہ سامنے آگیالیاقت شیخ نامی شیطان صفت باپ نے اپنے سسرال سے بیوی کو لے جانے کی سزادینے کیلئے اپنے ہی سگے معصوم دوسالہ بیٹے کوجان سے مارکرپھندے پرچڑھادیا

اور پولیس کو اطلاع دی کے اسے میرے سسرال نے مارڈالا ہے اور پھانسی لگادی ہے جب پولیس نے آفیسرڈی ایس پی اکمل رسول نے اس کی تفتیش کی تو پتہ چلاکہ اس بچے کو پھندے پرلٹکانے والا اس کا اصلی باپ ہے ڈی ایس پی نے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ہے

اس دوران ملزم نے بتایا کہ میرے سسرال میری بیوی کومجھ سے جداکرکے لے گئے تھے جو باربارمانگنے پربھی نہ دے رہے تھے تو میں نے یے پلاننگ بنائی اور اپنے معصوم بچے کوجان سے ماردیا،




Exit mobile version