115

کوٹ رادھا کشن قصور جانے والی سڑک کی حالت نا گفتہ بہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا

کوٹ رادھا کشن قصور جانے والی سڑک کی حالت نا گفتہ بہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )کوٹ رادھا کشن قصور جانے والی سڑک کی حالت نا گفتہ بہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹروں کو مشکلات کا سامنا ہے ان کا کہنا ہے کہ سڑک اس قدر ٹوٹ پھوٹ گئی ہے

کہ گاڑیاں کھٹارا بن چکی ہیں اور حادشات کی شرح بھی عروج پر ہے عوامی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سڑک کی تعمیر نو کے احکامات فوری جاری

کر کے عوام کے اس ضروری مسلے کا تدارک کروایئں معتلقہ شبعہ کو حکم دیں کہ وہ اس سڑک کی تعمیر نو فوری کروایئں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں