مہمند پولیس کی بڑی کاروائی بڑی مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
ضلع مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند پولیس نے بڑی مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ضلع مہمند تحصیل امبار مہمند پولیس نے ڈی ایس پی امبار پشم گل کی سربراہی میں ناکہ بندی کے دوران موٹر کار سے 20 سیر افیون برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔