Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جبکہ متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آ گیا ،مفتی منیب الرحمن

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جبکہ متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آ گیا مفتی منیب الرحمن کے مطابق پاکستان میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی,لہذا یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ کو ہوگا جبکہ متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا.

عرب میڈیا کے مطابق متعدد علاقوں سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر کا اعلان کر دیا

Exit mobile version