100

وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ یوتھ ایم پی اے سید شبیر کا تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون عطیہ

وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ یوتھ ایم پی اے سید شبیر کا تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے  خون  عطیہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ یوتھ ایم پی اے سید شبیر حسین شاہ تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے اپنے خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔سب بھائیوں سےدرخواست ہے کہ اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔اس کا اجر اللہ پاک نے دینا ہے کسی بندے کےبس کی بات نہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں