وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ یوتھ ایم پی اے سید شبیر کا تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے خون عطیہ
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)وائس چئیرمین تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ یوتھ ایم پی اے سید شبیر حسین شاہ تھلیسیمیا کے بچوں کے لئے اپنے خون کا عطیہ دے رہے ہیں۔سب بھائیوں سےدرخواست ہے کہ اس کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔اس کا اجر اللہ پاک نے دینا ہے کسی بندے کےبس کی بات نہیں۔