Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ترنول اتفاق کالونی سیفیہ روڈ کے ساتھ نالے پر کام شروع کر دیا گیا،خان بہادر خان

ترنول اتفاق کالونی سیفیہ روڈ کے ساتھ نالے پر کام شروع کر دیا گیا،خان بہادر خان

ترنول اتفاق کالونی سیفیہ روڈ کے ساتھ نالے پر کام شروع کر دیا گیا،خان بہادر خان

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول اتفاق کالونی سیفیہ روڈ کے ساتھ نالے پر کام شروع کر دیا گیا،خان بہادر خان ایم این اے اسد عمر کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کیا

اس موقع پر پر اتفاق کالونی کے دیگر معززین بھی موجود تھے جنھوں نے خان بہادر خان اور اسدعمر کا شکریہ ادا کیا خان بہادر کا کہنا تھا کہ ترنول کے مسائل کے حل تک اہلیان ترنول کے حقوق کی جنگ لڑتا رہوں گا




Exit mobile version