پاکستانی عوام نے احیتاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو سکتا ہے،ملک غلام صمدانی 80

پاکستانی عوام نے احیتاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو سکتا ہے،ملک غلام صمدانی

پاکستانی عوام نے احیتاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو سکتا ہے،ملک غلام صمدانی

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پاکستانی عوام نے احیتاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو سکتا ہے،ملک غلام صمدانی
ایک بیان میں ملک غلام صمدانی کا کہنا تھا کہ یورپ جیسے وسائل کسی کے پاس نہیں مگر اس وقت وہ بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے
پاکستان تو پہلے ہی مسائل کا شکار ہے ہم اتنی مشکلات کے متحمل نہیں ہو سکتے ملک غلام صمدانی کا کہنا تھا کہ عوام کورونا سے بچاؤ کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ورنہ آنے والے دن انتہائی خطرناک ہو سکتے ہیں.

انہوں نے موجودہ حکومت بہتر اقدامات کرنے پر زور دیا اور عوامی سہولیات کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے موئثر اقدامات کا مطالبہ کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں