215

آئی کے ٹائمز ٹی وی کے ہیڈ ابوظہبی عدنان خان وزیر ،محمد طاہر خان ہیڈ دوبئی، راجہ سلطان صابر ہیڈ شارجہ یونٹ متعددعرب امارات مقرر

آئی کے ٹائمز ٹی وی کے ہیڈ ابوظہبی عدنان خان وزیر ،محمد طاہر خان ہیڈ دوبئی، راجہ سلطان صابر ہیڈ شارجہ یونٹ متعددعرب امارات مقرر

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)دوبئی سی او آئی کے ٹائمز ٹی وی سردارطیب خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہاں کہ اللہ کہ فضل و کرم سے تحریک انصاف کہ انفارمیشن سیکرٹری دوبئی آمیر غنی بونیری اور آئی کے ٹائمز ٹی وی اوورسیز پاکستان کہ صدر ذوہیب خان سے تفصیلی مشاورت کہ بعد ہم نے اپنی اوورسیز کہ نئے دوستوں کہ نوٹیفیکشن جاری کر دئیے ہیں

ہم نے وزیراعظم عمران خان کے لیے جو اپنی اوورسیز پاکستان کی ٹیم نامزد کی ہے انکے نام یہ ہیں عدنان خان وزیر کو ہیڈ آئی کے ٹائمز ٹی وی ابوظہبی مقرر کیا گیا ہے محمد طاہر خان کو ہیڈ دوبئی مقرر کیا گیا ہے راجہ سلطان صابر کو ہیڈ شارجہ یونٹ متعددعرب امارات مقرر کیا گیا ہے۔۔

۔ان سب کو آئی کے ٹائمز ٹی وی کہ آفیشل پیج پر ایڈ اور قواعد وضوابطہ سے آگاہ کر دیا گیا ہے مجھے خوشی ہے کہ جس مشن کے لیے میں کچھ ماہ ایکلا نکلا تھا آج اللہ کہ فضل وکرم سے پورے ملک اور اوورسیز سے بڑی تعداد میں لوگ ہماری ٹیم کا حصہ بن رہے ہیں میں بتانہ چاہتا ہو کہ جو ہماری اوورسیز ٹیم ہو گی اسکی ذمداری اوورسیز میں جو ہمارے تحریک انصاف کی اپڈیٹ یو گی

اسکو پھرپور کوریج دینا ہو گی اوورسیز میں مرکزی دفتر آئی کے ٹائمز بنانے کی ہدایت بھی کر دی ہے آمیر غنی بونیری انفارمیشن سیکرٹری تحریک انصاف دوبئی کو کوروناوائراس ختم ہونے کے بعد صدر آئی کے ٹائمز ٹی وی ذوہیب خان اور سینئر رہنما اسلم خان سرکانی سے تفصیلی میٹنگ اور مشاورت کی ہدایت کی ہے

کورونا وائراس جیسے ہی ختم ہو انشاللہ اوورسیز ٹیم وہاں اپنا مرکزی ہیڈ آفس بنائے گی آفس بنانے کا مقصد نیٹ ورک کو مزید پھلانہ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے لیے بے لوث اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دینا یہاں بتاتہ ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی 40نیوز چینل کہ سی او اور تحریک انصاف لاہور کی نوجوان رہنما رائے ایوب علی

کو آئی کے ٹائمز ٹی وی پنجاب کا صدر مقرر کیا ہے انشاللہ کورونا وائراس خاتمے کہ بعد مرکزی اسٹویوز آئی کے ٹائمز ہیڈ آفس پنجاب رائے ایوب علی کی زیرصدارت چلے گا میں سمجھتا ہو رائے ایوب علی کے آنے کہ بعد اس ٹیم کو مزید کامیابیاں ملے گی مجھے اس بات پر فخر محسوس ہو رہا ہے

کہ اللہ نے مجھے یہ عظیم کام لے رہا ہے مجھے کوئی لالچ نہیں کسی قسم کی نہیں میری دلی خواہش اور خواب تھا کہ ہم وزیراعظم عمران خان کی ایسی ویب ٹی وی بنائے جس پر ہم پھرپور کوریج دے سکے اس نیٹ ورک میں جو جو کام کریے گا مجھے پورا یقین ہے کہ ایک دن ضرور آئے گا

جب میرے قائد میرے محسن میرے لیڈر وزیراعظم عمران خان اس ٹیم کا نام لے کر خراج تحسین پیش کریے گئے انسان کام سے پہچانہ جاتا ہے انشاللہ جو الیکٹرنک میڈیا نہیں دیکھائے گا

وہ اب ہمارے ٹائیگر ہماری ٹیم دیکھائے گی ہمارا کوئی ممبرز کسی لالچ پر کام نہیں کر رہا بلکہ وہ اپنے قائد کی محبت اور نظریہ کو فالو کر رہا ہے ہماری ٹیم جب سے بنی ہے تب سے لے کر آج تک بے لوث اور بغیر فائدہ کے کام کر رہی ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں