ضلع مانسہرہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مارکنگ 119

ضلع مانسہرہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مارکنگ

ضلع مانسہرہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مارکنگ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)رمضان المبارک میں نماز تراویح ، فرض نماز اور جمعتہ المبارک کی نماز کی ادائیگی کے لئیے مانسہرہ پولیس کی طرف سے نمازی حضرات کے نماز پڑھنے اور سوشل ڈسٹنس کو یقینی بنانے کے لئیے ضلع مانسہرہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مارکنگ کردی گئ ہےاحتیاط علاج سے بہتر ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں