تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں 109

تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں

تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)محمد عتیق سلیمانی جنرل سیکرٹری تناول یونین آف جرنلسٹس(ر)مانسہرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھانہ دربند کے پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور ڈی پی او مانسہرہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعہ کا فوری نوٹس لیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں