سدھار سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے چک نمبر 23 دس آر میں راشن تقسیم 187

سدھار سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے چک نمبر 23 دس آر میں راشن تقسیم

سدھار سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے چک نمبر 23 دس آر میں راشن تقسیم

خانیوال ( سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر) سدھار سوشل وہلفیئر سوسائٹی کی طرف سے چکنمبر 23 دس آر میں مزدور پیشہ خاندانوں میں راشن تقسیمِ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اپیل لاک ڈاؤن کے پیش نظر کثیر تعداد میں مزدور پیشہ لوگوں خاندانوں کے لیے سدھار سوشل ویلفیئر سوسائٹی چک 23 دس آر کی طرف سے سینکڑوں راشن پیکجز کی تیاریاں جاری ہیں

جو کہ ترتیب وار غریب مزدور طبقے میں تقسیم کا عمل جاری ہے جس میں آٹا، گھی، دالیں، چاول، چینی، پتی، ودیگر اشیا شامل ہیں ویلفیئر کی جانب سے گاؤں میں 100 سے زائد گھروں میں راشن تقسیم کر دیا ہے

اور مزید گھروں میں راشن تقسیم کا عمل جاری ہے ایک گھر کا راشن پیکج 1500 تک بنتا ہے ہمارے ساتھ تعاون کریں تا کہ 200 مزید راشن تقسیم کر سکیں ہمارے ساتھ جیتنا ہو سکے تعاون کریں تا کہ مزید غریب مزدور طبقے کی مدد کی جا سکے اور ان کو راشن پہنچا سکیں ۔۔اللہ پاک ہم سب کا حامی وناصر ہو




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں