106

سعودیہ کے شہر جدہ میں گھر کوحجام کی دکان بنانے والا غیر ملکی گرفتار

سعودیہ کے شہر جدہ میں گھر کوحجام کی دکان بنانے والا غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب/جدہ(ملک بابو اجمل رپورٹر)سعودی عرب کے شہر جدہ کے علاقے بنی مالک میں غیر ملکی باشندے کو گھر میں صالون(حجام کی دکان) کھولنے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ۔جدہ میں اشرفیا بلدیہ کے انسپکٹر نے بنی مالک کے ایریا میں کاروائی کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ ماراگیا

۔جس میں غیر قانونی طریقے سے قائم کئے گئے صالون پر موجود تین کرسیاں اور حجامت میں استعمال ہونے والے تمام آلات اوردیگر اشیاء قبضے میں لیکر غیر قانونی شاپ بندکروادی گئی ، غیر ملکی باشندے کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں