Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ میں کورونا کے وار جاری کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)انا للہ وانا الیہ راجعون,مانسہرہ۔ میں کورونا کے وار جاری۔کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا عبدالقدید نامی شحص ایوب میڈیکل کمپلکس میں زیر علاج تھا۔عبدالقدیر کی کورونا رپورٹ چند دن قبل پازیٹیو آئی تھی۔عبدالقدیر ابھی ایوب میڈیکل کمپلکس میں کورونا سے لڑتے ہوئے جانبحق ہو گئےمانسہرہ ۔

میت کو کورونا پروٹوکول کے ساتھ قبرستان لایا جائے گا ڈی ایچ او مانسہرہ
مانسہرہ۔مانسہرہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔مانسہرہ میں مختلف قرنطینہ سینٹرز اور ہسپتالوں میں کورونا کے 75 مریض موجود ہیں۔کورونا وائرس سے جانبحق عبدالقدیر کی میت پہنچنے سے قبل شنکیاری روڈ کو سیل کر دیا گیا۔۔۔۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین

Exit mobile version