ایس پی سرفراز احمد ورک اور ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کا جوانوں کے ہمراہ پولیس ناکے پر روزہ افطار 109

ایس پی سرفراز احمد ورک اور ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کا جوانوں کے ہمراہ پولیس ناکے پر روزہ افطار

ایس پی سرفراز احمد ورک اور ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کا جوانوں کے ہمراہ پولیس ناکے پر روزہ افطار

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ایس پی سرفراز احمد ورک اور ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کا جوانوں کے ہمراہ پولیس ناکے پر روزہ افطار ایس پی صدر زون سرفراز احمد ورک نے

ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کے ہمراہ جی 14 کشمیر ہائی وے پولیس ناکے پر جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا.ایس پی صدر کا کہنا ہے کہ ناکہ جات پر مامور افسران و جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کرنے کا مقصد جوانوں کے مورال کو بلند رکھنا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں