مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کی طرف سے راشن تقسیم 91

مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کی طرف سے راشن تقسیم

مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کی طرف سے راشن تقسیم

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل کوٹ رادھا کشن کی طرف سے راشن تقسیم کر نے کا

دوسرا راونڈ 100 پیکٹ تیار کیے گیے ہیں اس موقع پر میاں محمد اشرف صاحب چوہدری لیاقت علی بھٹی صاحب چیرمین میاں محمد یوسف ربانی امیر میاں خالد سیف اللہ امیر سٹی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں