سعودی وزارت حج و عمرہ کا رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور 138

رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور

 رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور

جدہ ( ملک بابو اجمل رپوٹر)سعودی وزارت حج و عمرہ کا رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجدنبوی کو شہریوں کے لیے کھولنے پر مشروط اجازت دینے پر غور مزید تفصیلات کے مطابق امام کعبہ نے بتایا ہے

کہ بہت جلد مسجدالحرام اور مسجد نبوی کو رمضان کے مقدس مہینے میں کھول دیا جاہے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں