Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس کے حکم سے سول ڈیفنس خانیوال کی غیر قانونی گیس بچنے اور ریفلنگ کرنے پر گرفتاریاں

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کہ حکم سے اڈا گل آباد میں سول ڈیفنس کی ٹیم نے چھاپہ مار کر بغیر ریٹ لسٹ اور غیر قانونی گیس

مہنگی گیس بیچنے اور ریفلنگ کرنے پر راجہ عادل نامی دوکاندار موقع پر گرفتار کر لیا اور دوسرے دو دوکاندار کو اطلاع ملنے پر موقع سے غائب ہو گئے اور اس موقع پر اڈا گل آباد کی عوام نے

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا شکریہ ادا کیا کہ اس مشکل حالات میں غیرقانونی کام کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔

Exit mobile version