Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند رمضان المبارک سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

مہمند رمضان المبارک سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

مہمند رمضان المبارک سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

مہمند رمضان المبارک سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند رمضان المبارک سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ۔عوام کی قوت خرید جواب دے گئیں ۔ضلع مہمند چاندہ بازار میں ایک بزرگ سبزیوں اور فروٹ کی

دوکان میں باو تاو معلوم کر رہے ہیں ۔جبکہ دوکاندار گاہک کی راہ تک رہے ہیں واضح رھےکہ جب بھی رمضان کابابرکت مہینہ آتاہےتوسبزیوں فروٹس اودیگراشیائےخوردنوش کی قیمتوں میں بےتحاشہ اضافہ کیاجاتاھیں

Exit mobile version