92

شیخوپورہ میں اخبار فروش کی لاک ڈاون اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی

شیخوپورہ میں اخبار فروش کی لاک ڈاون اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی )شیخوپورہ میں اخبار فروش کی لاک ڈاون اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی۔ پھول نگر لاک ڈاون کا مارا آخبار فروش صحافی سعید قیصر نے حالات سے تنگ آ کر خود کشی کر لی سعید قیصر 6 ,بچوں کا باپ تھا.لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگار تھا زراِئع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں