اوستہ محمد مارکیٹ کمیٹی میں اے سی اوستہ محمد ارشد حسین جمالی کی صدارت میں ایک اجلاس طلب کیا گیا 143

اوستہ محمد مارکیٹ کمیٹی میں اے سی اوستہ محمد ارشد حسین جمالی کی صدارت میں ایک اجلاس طلب کیا گیا

اوستہ محمد مارکیٹ کمیٹی میں اے سی اوستہ محمد ارشد حسین جمالی کی صدارت میں ایک اجلاس طلب کیا گیا

اوستہ محمد( عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد ) اوستہ محمد مارکیٹ کمیٹی میں اے سی اوستہ محمد ارشد حسین جمالی کی صدارت میں ایک اجلاس طلب کیا گیا جس میں پاسکو کے کرنل غلام سرور ڈی جی ایم فیلڈ شوکت علی شاہ زونل ہینڈ ڈیرہ اللہ یار فوڈ کے افسران اور مل ایسوسی ایشن اوستہ محمد کے

صدرحاجی محمد اسلم سومرو زمینداراسوسی ایشن کے جنرل سیکٹری حاکم علی جمالی میر جمیل احمد خان رند میر عرفان خان جمالی مل اونرز حاجی سفر خان سومرو مورخان جتک حاجی عابد علی بھنگر

سیکٹری مارکیٹ کمیٹی نصراللہ زھری شان ثاقب ابڑو حاجی علی اکبر جتک خالد حسین و دیگر نے شرکت کی اجلاس میں یے کیا گیا زمیندار سے پاسکو اور فوڈ فی سو کلو بوری پر ایک کلو دے گے اس قبل سو کلو بوری پر پاسکو اور فوڈ کو دو کلو دیا جاتا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں