بالاکوٹ نوجوان اتحاد گروپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کورونا جیسی جان لیوا بیماری ہو کوئی پرواہ نہیں جزبہ ایک ہی خدمت خلق 101

بالاکوٹ نوجوان اتحاد گروپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کورونا جیسی جان لیوا بیماری ہو کوئی پرواہ نہیں جزبہ ایک ہی خدمت خلقبالاکوٹ نوجوان اتحاد گروپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کورونا جیسی جان لیوا بیماری ہو کوئی پرواہ نہیں جزبہ ایک ہی خدمت خلق

بالاکوٹ نوجوان اتحاد گروپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کورونا جیسی جان لیوا بیماری ہو کوئی پرواہ نہیں جزبہ ایک ہی خدمت خلق

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)بالاکوٹ نوجوان اتحاد گروپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سلام ہے نوجوان اتحاد کے سپاہیوں جو خود تو دھوپ ہو بارش ہو سردی ہو گرمی ہو قدرتی آفت ہو یا کرونا جیسی جان لیوا بیماری ہو کوئی پرواہ نہیں جزبہ ایک ہی خدمت خلق کیا کہنے

آپ کو تم نے تو سوئے ہوئے نوجوانوں کو جگا دیا خود تو بھوکے پر بھوکوں کو کھلانے کے لیے پرعزم سلام پیش کرتی ہے بالاکوٹ کی عوام تم نے تو سید احمد شہید شاہ اسماعیل شہید کے حقیقی وارث ہونے کا ثبوت دیا ثابت ہوا کہ دولت پیسے سے امیر نہیں ہوتے بلکہ مخلص انسانی جذبہ

احساس ہمدردی اور درد دل رکھنے سے انسان امیر ہوتا ہے جہاں لاکھوں روپے کا اکاؤنٹ رکھنے والے جو کام نہ کر سکے یہ ڈیوٹی سر انجام نہ دے سکے وہاں پر وہ نوجوان کام سر انجام دیے گئے تاریخ تمہیں یاد رکھے گئی تم نے ایک بات تو بتا دی کہ خدمت پیسوں سے نہیں جذبوں سے ہوتے ہیں

بحرحال میں کاشی بھائی یاسر زمان عدنان بھائی نعمان بھائی بلال بھائی رجب بھائی رفاقت بھائی اور بلکہ ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جننے مشکل کی اس گھڑی میں عوام کی خدمت کی میں اپنی طرف سے نوجوان اتحاد بھنگیاں جبی اربن کے بھی صدر محمد اظہر نائب صدر

بابو مختار جنرل سکریٹری ذیشان صدیق کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جننے اس مشکل کی گھڑی میں اپنے علاقے کے غریب عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے اور غریب لوگوں تک رشن پہنچایا سلام ہے میرے بھنگیاں کے جوانوں تم بھی بازی لے گئے بڑے بڑوں بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا سلام ہے آپ سب کا خادم آپ کا بھائی میاں محمد عارف




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں