Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

آزادکشمیر کی سرکاری میڈیکل لیبارٹریوں کا پول واضح طور پر کھل گیا

آزادکشمیر کی سرکاری میڈیکل لیبارٹریوں کا پول واضح طور پر کھل گیا

آزادکشمیر کی سرکاری میڈیکل لیبارٹریوں کا پول واضح طور پر کھل گیا

آزادکشمیر کی سرکاری میڈیکل لیبارٹریوں کا پول واضح طور پر کھل گیا

آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )آزادکشمیر کی سرکاری میڈیکل لیبارٹریوں کا پول واضح طور پر کھل گیا سینئر صحافی سردار رضا خان اور فدا حسین کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ این آئی ایچ اسلام آباد سے نیگیٹیو آگئی .. 25 اپریل کو راولاکوٹ آزادکشمیرکی سرکاری لیب نے

ان دونوں صحافیوں سمیت کل 4 افراد کو کورونا کا مریض قرار دیا تھا محکمہ صحت کے ملازم طارق شاہین نے پہلے ہی آزادکشمیر کی رپورٹ کو ماننے سے انکار کیا اور اسلام آباد الشفا انٹرنیشنل سے اپنا ٹیسٹ کروایا جہاں سے انکا رزلٹ منفی آیا ادو روز قبل انکا رزلٹ راولاکوٹ کی لیب نے پازیٹیو بتایا تھا.

. ایمز کی مشین دو ہفتوں سے خراب پڑی ہے جبکہ راولاکوٹ میں نصب مشین بھی پازیٹیو اور نیگیٹیو کے نام پر غلط رپورٹس جاری کر رہی ہے جو افسوس ناک ہے وزیر اعظم اسکا نوٹس لیں..

اور زمہ داران کو ملازمت سے فارغ کریں اور اگر مشینیں خراب ہیں تو اسے دریا برد کردیں یہی خیر خواہی ہے *خدا نخواستہ کسی کرونا مریض کو یہ لیب نیگیٹیو قرار دیدے تو ہمارا حشر اٹلی. امریکا اور ایران جیسا ہوگا




Exit mobile version