Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فوڈ انسپکٹر کے ہمراہ گندم کی نقل وحمل روکنے کے لئے مختلف جگہوں پر چھاپہ

جہانیاں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان فوڈ انسپکٹر
کے ہمراہ گندم کی نقل وحمل روکنے کے لئے مختلف جگہوں پر چھاپھ مارے۔ اس دوران 174/10Rموڑ بدلہ روڈ گندم کی

ٹریکٹر ٹرالی کو فورن تحویل میں لے کر کاروائی کے لئے ڈرائیورکو پولیس کے حوالے کر دیا۔ صدر بازار جہانیاں کے کریانہ سٹور پر عام شہری کی حیثیت سے دکاندار سے مختلف اشیاء کے ریٹ کے بارے معلومات حاصل کی ۔ جو کہ ریٹ سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق نہیں تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد بابر سلیمان نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ آپ نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں اور زخیرہ اندوزوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔اس مافیہ کا قلع قمع کیا جاے گا ہمارا مشن ہے

کہ عام شہری سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق مسفید ہو۔ اسلئے دکان دار کو مبلغ پانچ ہزار روپے جرمانہ کرتا ہوں اور ساتھ ہی وارنگ دیتا ہوں کہ آئندہ سرکاری پرائس لسٹ کی خلاف ورزی کی تو مذید کاروائی کے لئے پولیس کے حوالے کیا جائے گا۔

Exit mobile version