ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراز کی مئوثر پالیسی اور مانیٹرنگ کی بدولت ضلع میں مہنگائی مافیا کی کمر توڑ دی 84

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراز کی مئوثر پالیسی اور مانیٹرنگ کی بدولت ضلع میں مہنگائی مافیا کی کمر توڑ دی

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراز کی مئوثر پالیسی اور مانیٹرنگ کی بدولت ضلع میں مہنگائی مافیا کی کمر توڑ دی

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراز کی مئوثر پالیسی اور مانیٹرنگ کی بدولت ضلع میں مہنگائی مافیا کی کمر توڑ دی گئی- ڈپٹی کمشنر نے اپنی ٹیم کو آخری منافع خور کو سب سکھانے تک کارروائیاں جاری رکھنے کے احکامات دے دئیے ہیں-

ضلع بھر میں پراِس کنٹرول مجسٹریٹس یکم مئی کی چھٹی کے باوجود متحرک رہے – مجسٹریٹس نے شہروں کے ساتھ دور دراز علاقوں میں بھی پرائس چیکنگ کی اور ناجائز منافع خوری /ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے والوں کو بھاری کردئیے

– ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ کسی ناجائز منافع خور مافیا سے رعایت نہ برتی جائے -انہوں نے کہا ہے کہ مقدس مہینہ میں بھی لوٹ مار کرنے والوں کا اصل ٹھکانہ جیل ہے پرائس مجسٹریٹس اشیاء خوردونوش کی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی پر بھی نظر رکھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں