ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے یکم مئی کی چھٹی کے باوجود اچانک سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ 89

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے یکم مئی کی چھٹی کے باوجود اچانک سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے یکم مئی کی چھٹی کے باوجود اچانک سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے یکم مئی کی چھٹی کے باوجود اچانک سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا اور منڈی میں پھلوں اور سبزیوں کی بولی کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے بولی کے دوران نرخ کم سے کم رکھنے کے احکامات دئیے –

ای ٙ ڈی اے آصف رضا نے سبزیوں اور پھلوں کی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی بارے بریفنگ دی – منڈی میں ایک شہری کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے منڈی کے باہر سے ناجائز منافع خور کی گرفتاری کے احکامات بھی دے دئیے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں