85

ڈہوک پراچہ یوسی 48 میں بجلی کئی گھنٹوں سے غائب, واپڈا اہلکار اپنا قبلہ درست کر لیں.ملک ریاض پراچہ

ڈہوک پراچہ یوسی 48 میں بجلی کئی گھنٹوں سے غائب, واپڈا اہلکار اپنا قبلہ درست کر لیں.ملک ریاض پراچہ

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈہوک پراچہ یوسی 48 میں بجلی کئی گھنٹوں سے غائب, واپڈا اہلکار اپنا قبلہ درست کر لیں.ملک ریاض پراچہ افطاری سے قبل بجلی کے ٹرانسفارمر کا ایک فیوز اڑ گیا

جو کئی گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی نہ لگ سکا واپڈا اہلکاروں کو کئی مرتبہ آگاہ کیا گیا مگر وہ ٹس سے مس نہیں ہوتے. ملک ریاض پراچہ کا کہنا ہے کہ واپڈا اہلکار اپنا قبلہ درست کر لیں عوام کو رمضان المبارک میں تنگ نہ کریں ورنہ سخت احتجاج ہو گا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں