بند کمرے کی صحافت میرا منشور نہیں مثبت صحافت کے علمبرداروں کو سلام پیش کرتے 105

بند کمرے کی صحافت میرا منشور نہیں مثبت صحافت کے علمبرداروں کو سلام پیش کرتے

بند کمرے کی صحافت میرا منشور نہیں مثبت صحافت کے علمبرداروں کو سلام پیش کرتے

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)بند کمرے کی صحافت میرا منشور نہیں جو کہوں گا سر بازار کہوں گا تم مجھے رات کی تاریکی میں قتل کروگے میں صبح کے اخباروں کی سرخیوں میں ملونگا

اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر محدود وسائل میں رہ کر پیشہ ورانہ فرائض انجام دینے والے مثبت صحافت کے علمبرداروں کو سلام پیش کرتے ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں