Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بیوہ خا تو ن کو تین بااثر افراد نے اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیوہ خا تو ن کو تین بااثر افراد نے اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا تا حا ل مقدمہ درج نا ہو سکا متا ثرہ خا تو ن سمیت فلاحی وسما جی حلقے سراپااحتجاج ڈی پی او خا نیوال سمیت اربا ب اختیار سے نوٹس لے کر مقدمہ درج اور انصاف فراہم کر نے کا مطا لبہ

۔تفصیل کے مطا بق۔نواحی علاقہ عبدالحکیم کی رہا ئشی مسماۃ کوثربی بی بیوہ محسن جو کہ رشتہ کر وانے کا کا روبا رکر کے اپنا اور اپنے بچوں کاگزر بسرکرتی ہیں الزام علیہ شیراز،زین اور فلک شیر سکنہ 15/8Rنے اپنے گھر رشتے دیکھا نے کے لیے بلوایا اور اسلحہ کے زور پر زیا دتی کا نشا نہ

بنا ڈال جس کی درخواست تھا نہ کچا کھوہ کو دی گئی مگر تھانہ کچا کھوہ ایس ایچ او با اثر ملزمان کے سا تھ ساز با ز ہو گیا اور تا حا ل میڈیکل ہو نے کے با وجود کو ئی کاروائی نا کی جس کے خلاف متا ثرہ بیوہ خا تو ن کوثربی بی سمیت فلاحی وسما جی حلقے سراپااحتجاج ڈی پی او خا نیوال سمیت اربا ب اختیار سے نوٹس لے کر مقدمہ درج کرنے اور انصاف فراہم کر نے کا مطا لبہ کیا

Exit mobile version