Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اوور چارجنگ شکایت سیل قائم

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی صاحب کی ہدایت پر ناجائز منافع خوری اور چارجنگ شکایت سیل قائم کردیا گیا ہے اب آپ براہ راست کسی بھی چیز کی اوور چارجنگ اور ناجائز منافع خوری کی شکایت درج کراسکتے ہیں اگر کسی جگہ پر ناجائز منافع خوری کی جارہی ہو

تو اس کی اطلاع دکان کے نام،پتہ کے ساتھ درج کروائیں عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ ناجائز منافع خوری کہ خلاف آخری حدتک جائیں گے،ذخیرہ اندوزی کی بہت سی شکایات آئی ہیں تاہم ابھی ہم سب کو وارننگ دے رہے ہیں

اور کوئی سخت کروائی نہیں کی جارہی ، تمام تاجر حضرات سے گُزارش ہے کہ سرکاری نرخ پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں اور اب سے ذخیرہ اندوزی کی شکایت پر ذخیرہ اندوزی ایکٹ 2020 کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔




Exit mobile version