ضلعی انتظامیہ نے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مانیٹرنگ سخت کردی 63

ضلعی انتظامیہ نے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مانیٹرنگ سخت کردی

ضلعی انتظامیہ نے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مانیٹرنگ سخت کردی

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے دور دراز علاقوں کے سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے مانیٹرنگ سخت کردی ۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اس سلسلہ میں رورل ہیلتھ سینٹر تلمبہ کا اچانک دورہ کیا اور ہسپتال میں ڈاکٹروں دیگر

عملہ کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ صفائی کا تفصیلی جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر نے کورونا کے لیے مختص وارڈ سمیت دیگر وارڈز کا بھی دورہ کیا انہوں نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات بارے بھی پوچھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں