Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راجہ منیر کو تحریک انصاف این اے 54 انصاف ویلفیئر ونگ کا نائب صدر مقرر کر دیا

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)راجہ منیر کو تحریک انصاف این اے 54 انصاف ویلفیئر ونگ کا نائب صدر مقرر کر دیا گیا.تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اسلام آباد کے رہنما راجہ منیر کو این اے 54 میں انصاف ویلفیئر ونگ کا نائب صدر مقرر کر کے پارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

اس موقع پر راجہ منیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے جو ذمہ داری سونپی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا.انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ کارکنان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے لاک ڈاون میں نرمی کر کے عوام کو سہولت دی اور کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے بہترین اقدامات کئے

Exit mobile version