پمز بچوں کے سرجیکل سیکشن میں بھی 10 افراد میں کورونا مثبت 93

پمز بچوں کے سرجیکل سیکشن میں بھی 10 افراد میں کورونا مثبت

پمز بچوں کے سرجیکل سیکشن میں بھی 10 افراد میں کورونا مثبت

اسلام آباد( محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پمز بچوں کے سرجیکل سیکشن میں بھی 10 افراد میں کورونا مثبت۔ متاثرہ افراد میں دو ڈاکٹرز ،ایک میل نرس ، 5اوٹی اسٹاف ، ایک وارڈ بوائے اور ایک sanitary ورکر شامل. ابھی تک PPE کٹس دستیاب نہیں.

ایک طرف تو حکومت کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے بڑے بڑے اقدامات کے دعوے کر رہی ہے فنڈنگ بھی ہو رہی ہے مگر جہاں مریضوں کا علاج کیا جاتا ہے اور جو لوگ علاج کرتے ہیں انھیں بھی کسی قسم کی کوئی سہولت نہیں دی گئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں