تھانہ روات کی حدود میں14 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا معاملہ 86

تھانہ روات کی حدود میں14 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا معاملہ

تھانہ روات کی حدود میں14 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا معاملہ

راولپنڈی( سٹی رپورٹر )راولپنڈی تھانہ روات کی حدود میں14 سالہ لڑکی سے زیادتی کیس کا معاملہ

گرفتار ملزمان کاشف اور رفاقت خان کو کل ناصر جاوید طور کی عدالت میں پیش کیا جائے گا عدالت کی جانب سے سی پی او راولپنڈی،ایس ایچ او روات اور تفتیشی افسر کونوٹس جاری سی پی او راولپنڈی متاثرہ لڑکی کی

عمر کے حوالے سے آگاہ کریں،عدالت راولپنڈی پولیس ترجمان ماجد جہانگیر مرزا نے 14 سالہ لڑکی کو خاتون ظاہر کیا تھا ملزمان کے خلاف تھانہ روات پولیس نے گزشتہ ماہ 24 اپریل کو مقدمہ درج کیا تھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں