Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود بانڈہ کہنیاں میں ایلیٹ فورس کا نوجوان بے دردی سے گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر ) مانسہرہ تھانہ خاکی کی حدود بانڈہ کہنیاں میں ایلیٹ فورس کا نوجوان بے دردی سے گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا شبیر ولد محمد یوسف سکنہ کہنیاں عشاء کی نماز کے لئے جا رہا تھا کہ راستے میں تاک میں بیٹھے ہوئے ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے ایلیٹ فورس کا نوجوان ھلاک ھو گیا

بصیر احمد ولد محمد یوسف کی مدیت میں شہباز شاہ ولد خطاب شاہ اور خطاب شاہ ولدامیرشاہ کے خلاف علت نمبر 153 زیر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر لیا مقتول کے بھائی نے کہا

کہ مقتول کے چھوٹے بھائی سے چند روز قبل ان کا زمین کے تنازع پر جھگڑا ھوا تھا جس کی وجہ سے ان لوگوں نے فائرنگ کرکے میرے بھائی کو قتل کر دیا ہےپولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں

Exit mobile version