Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سات مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)سات مئی 2013 میں وہ دن کبھی نہیں بھول سکتا جب میرا محبوب قائد عمران خان ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوا. اور یقین مانیں پورے قوم کی دھڑکن رک گئی تھی.

حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ اکثر طبی ماہرین کا خیال تھا کہ شاید اب عمران خان کبھی اپنے پیروں پر نا کھڑے ہوسکیں . سب ڈاکٹروں کی یہی رائے تھی کہ فوری طور پر عمران خان کو علاج کے لئے بیرون ملک لے جایا جائے.

لیکن عمران خان نے بیرون ملک علاج سے انکار کردیا عمران خان کا کہنا تھا کہ میرا جینا میرا مرنا پاکستان کے لئے ہے. اور عمران خان نے اپنا علاج اپنے قائم کردہ ہسپتال شوکت خانم سے کروایا

اور نا صرف علاج کروایا بلکہ اُس علاج کا بل بھی اپنی جیب سے ادا کیا. اللہ غفور الرحیم نے کرم کیا اور قوم کی دعاؤں نے اثر کیا کہ عمران خان پھر دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا بھی ہوا. یہ ہوتا ہے لیڈر جس کا جینا مرنا بیماری تندرستی اپنے وطن کے لئے ہوتی ہے✌

Exit mobile version